پشاور سیشن کورٹ میں واک تھرو سینیٹائزر گیٹ نصب

پشاور۔ سیشن  جج کورٹ جوڈیشل کمپلیکس میں سمارٹ واک تھری سینیٹائزر گیٹ نصب کردئیے گئے ہیں کورونا وائرس سے بچاؤاو ر جوڈیشل کمپلیکس میں آنے جانے والے لوگوں پر کلورین سپرے کیاجاتاہے تاکہ آنے جانے والے لوگ کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔گیٹ نصب کرنے کی نگرانی اے ٹی اومس ذوالحجہ الیاس اور فوکل پرسن نصراللہ نے کی۔