پشاور۔صو بائی حکو مت نے کمشنر بنو ں سمیت چار افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق کمشنر بنو ں عادل صدیق کو تبدیل کر کے محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے
ٗگریڈ انیس کے پی ایم ایس آفیسر شوکت علی یوسفزئی کو کمشنربنو ں تعینات کیا گیا ہے ٗ اے سی صوابی محمد صہیب بٹ کو اے سی صدر پشاور اور ان کے پیش رو اسلام الدین کو اے سی صوابی تعینات کیا گیا ہے۔