فاٹا سیکر ٹر یٹ کے25 ملازمین کی خدمات محکموں کے حوالے 

پشاور۔صو بائی حکو مت نے فاٹا سیکر ٹر یٹ میں تعینات 25 سر کاری ملازمین کی خدمات صو بائی انتظامی محکموں کے سپرد کر دی ہیں ان میں گریڈسترہ سے گیارہ تک کے پرائیویٹ سیکر ٹر یز ٗ پرسنل اسسٹنٹ ٗ سٹینو گرافرز ٗاسسٹنٹ اور دیگر ملازمین شامل ہیں۔