تین صو بائی الیکشن کمشنرز کو گریڈ اکیس میں ترقی دیدی گئی 

پشاور۔الیکشن کمیشن نے صو بائی الیکشن کمشنرزخیبر پختونخوا شریف اللہ ٗالیکشن کمشنرز پنجاب غلام رسول اور الیکشن کمشنرز بلوچستان محمد رزاق کو گریڈ اکیس میں ترقی دے دی ہے  اس بات کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ ذریعے کیا گیا ہے۔