لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی واقعے کے دو افراد کو مردہ حالت میں لایا گیا ہے۔
ایک تشویشناک زخمی کو برن سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزکورہ واقعے میں تین معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دیا گیا ہے، حالت خطرے سے باہر ہے۔
ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود کا ایمرجنسی ڈائریکٹر کو کال، فوری طبی امداد کی ہدایات دیں۔