نجی اسکول مالکان حکومتی احکامات پر عمل کرے اور 15 ستمبر سے پہلے سکول ہرگز نہ کھولیںاگر نجی سکول اپنی من مانیوں سے باز نہیں آئے تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی ۔یہ فیصلہ اٹل ہے کہ 15 ستمبر سے پہلے نہ کوئی سرکاری اور نہ ہی کوئی نجی سکول کھلے گا ۔نجی اسکول مالکان 15 اگست کو اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیں۔ والدین اپنے بچوں کو سکول نہ بھیجیں کیونکہ درس و تدریس کا عمل پندرہ ستمبر کو ہی شروع ہوگاایس او پیز (SOP's) کے مطابق صرف اساتذہ کو سکول آنے کی اجازت دی گئی ہےحکومت نے یہ فیصلہ بچوں کی صحت کے لیے کیا ہے۔تاکہ وہ کرونا وباء سے محفوظ رہیں