تعلیمی ادارے 15ستمبر کو کھلیں گے یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگا

 

اسلام آباد۔ملک بھرمیں کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی ادارے 15ستمبر کو کھلیں گے یا نہیں؟فیصلہ کل پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کیا جائے گا۔

 اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم شریک ہوں گے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں وزارت صحت کے حکام سے تفصیلی بریفنگ کے بعد اداروں میں سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق سفارشارت قومی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جائیں