موٹروے زیادتی کیس کا اہم ملزم وقار الحسن پولیس کے سامنے پیش ہوگیا۔
موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا مرکزی ملزم وقارالحسن خود سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں پیش ہو گیا، تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
سی آئی اے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وقار کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، اور اس نے بیان دیا ہے کہ میرا واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔