قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں پھر تہلکہ مچادیا۔
نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز خلاف 3.2 اوورز میں 22 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ فیلڈنگ میں شان مارش کو رن آؤٹ کیا۔
حسنین نے میلبرن رینیگیڈز کے کپتان نک میڈنسن، جیمس سیمور اور ظاہر خان کی وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل حسین نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ابتدائی بلےبازوں کو پویلین کی راہ دیکھائی تھی، اس میچ میں نوجوان بالر کی شاندار کارکردگی کی بدولت ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 28 رنز سے شکست دی تھی۔
لیگ میں 10 میچز کھیل کر سڈنی تھنڈرز 7 میچز میں کامیابی اور تین میں ناکامی کے بعد دوسرے