چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے،شبھ من گل، یشسوی جیسوال،ویرات کوہلی، شری یاس ایر، کے ایل راہل،رشبھ پنت، ہاردِک پانڈیا، اکشر پٹیل سکواڈ میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ روندرا جدیجہ،واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، محمد شامی، محمد سراج، ورون چکراوتی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔

جسپریت بمرا کو انجری کے سبب سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ، یاد رہے انہوں نے گزشتہ روز زیر گردش خبروں کی تردید کی تھی،