پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔