کراچی کی عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی کی عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔

نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،بجلی  قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا .

ے، نیپرا حکام کے مطابق صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نومبر، دسمبر اور جنوری 2023ء میں ہوگا۔ کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 3 روپے 55 پیسے بنتی ہے۔

عوام 51 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ادا کرینگے، حکومت 3 روپے 4 پیسے فی یونٹ سبسڈی دے گی،  کراچی کے عوام کو 291 ارب روپے سالانہ سبسڈی دے رہی ہے۔