بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما کہدہ بابر نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں جیتنے والوں کو ہی پارٹی میں شامل کرتی ہے، اگر الیکٹیبلز کو شامل نہ کریں تو کیا ہارنے والوں کو شامل کریں، بلوچستان عوامی پارٹی میں بیشتر الیکٹیبلز ہیں۔
کہدہ بابر نے مزید کہا کہ یہ بات درست ہے کہ بی اے پی میں دھڑے تھے، خالد مگسی کی قیادت میں پوری پارٹی متحد ہوگئی ہے۔