الیکشن کمشن نے ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈی سی اور اے ڈی سیز کو ذمے داریاں سونپی ہیں۔
الیکشن کمشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔