خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی فراہمی

صوبائی اور قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے لئے کاغذات نامزدگی کی فراہمی کی جا رہی ہے صوبائی اور قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے امیدواران کاغذات نامزدگی اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسروں اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن سے قیمتاً حاصل کر سکتے ہیں

کاغذات نامزدگی 20 سے 22دسمبر تک  اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس مقررہ وقت پر جمع کروانا ہوں گے اور سکروٹنی سمیت جملہ امور بھی وہیں پر ہوں گے۔