الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں۔
احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،الیکشن کمیشن نے احد چیمہ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔
فواد حسن فواد کے متعلق الیکشن کمیشن 21 دسمبر کو مزید سماعت کریگا۔