اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
صادق سنجرانی قومی اور صوبائی اسمبلی دونوں حلقوں کا الیکشن لڑیں گے،چیئرمین سینیٹ چاغی سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔
صادق سنجرانی نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔