یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے آئے ان کے خاوند گرفتار

کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر ایڈووکیٹ راشد نبی ملک کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے  گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق ان کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ جو کہ سینئر ایڈووکیٹس ہیں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔