الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی فہرست میں 175سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن نےپارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا۔

فہرست میں پی ٹی آئی کے نام کیساتھ پارٹی قیادت کا خانہ خالی رکھا گیا ہے۔

پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل ہے۔