انتخابی شکایات 'صوبائی مانیٹرنگ کنٹرول روم نے کام شروع کردیا

عام انتخابات میں انتخابی شکایات کے فوری طور پر نوٹس و نگرانی کے لئے صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے دفتر میں صوبائی مانیٹرنگ کنٹرول روم نے کام شروع کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شعبہ ٹریننگ و مانیٹرنگ کے زیر نگرانی کنٹرول روم میں افسران و عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے جو انتخابی شکایات کی نگرانی کرے گا۔