نوازشریف، مریم نواز سمیت نواز لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری

سابق وزیر اعظم نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر ہوگئے ہیں، جب کہ پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی بھی جاری ہے۔

نیب کے الیکشن سیل نے نوازشریف، مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے تمام امیدواروں کو اسکروٹنی میں کلیئر کردیا ہے، جب کہ پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی بھی جاری ہے۔