بلوچستان عوامی پارٹی کی اقلیتی نشستوں پر ترجیحی فہرست جاری

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اقلیتوں کی نشستوں پر ترجیحی فہرست جاری کر دی۔

بی اے پی نے اقلیتی امیداوروں کی فہرست الیکشن کمیشن میں گزشتہ روز جمع کرائی ہے۔

اقلیتوں کی ترجیحی فہرست میں روز جان، راج کمار، مکھی نند لع اور جے رام داس کے نام شامل ہیں۔

انعم نتاشہ اور شوکت اسٹیفل بھی بی اے پی کی اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست میں شامل ہیں۔