’زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کروں گا‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا: عدت نکاح کیس میں سزاوں کی معطلی کے مقدمے میں سماعت 21 جون تک ملتوی
پنجاب ہتک عزت قانون کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط : پنجاب حکومت سمیت دیگر سے بھی جواب طلب