9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی عمران خان اُور شاہ محمود کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سماعت 30 اپریل تک ملتوی : بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف تھانہ ترنول میں2 مقدمات درج ہیں
ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد : ججزکے خط معاملہ پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے، تاریخی غلطی نہ کی جائے، سپرئم کورٹ ازخود نوٹس لے : حامد خان
عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس نے تمام ججز کے تحفظات انفرادی طور پر سنے، وزیراعظم کی جانب سے ریاستی اداروں کو ہدایات دینے اُور قانون سازی کی یقین دہانی : فل کورٹ کا اعلامیہ جاری
قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب : اگر عدالت سے فیصلے میں غلطی ہوئی ہے تو اصلاح کریں گے۔ ڈنڈے اٹھا کر فساد کرنے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے : چیف جسٹس
فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت، جن مجرموں کی سزا ایک سال ہے انہیں رعایت دے دی جائے گی، اٹارنی جنرل کی بات سن کر مایوسی ہوئی ہے : اعتزاز احسن
پشاور ہائیکورٹ : تحریک انصاف کے رہنماوں صوبائی وزرا اُور اراکین اسمبلی کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف کیس کی سماعت : وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے 7 روز میں جواب طلب
ملٹری ٹرائل کیخلاف سماعت: اٹارنی جنرل نے 15 سے 20 ملزمان کی رہائی کا امکان ظاہر کردیا : بریت اور کم سزا والوں کو رعایت دے کر رہا کیا جائے گا، مجموعی طور پر 105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں
9 مئی کےمقدمے میں سپریم کورٹ سے ضمانت لینےوالے 5 ملزمان دوبارہ گرفتار: 16 ایم پی اُو کے تحت گرفتاری ڈپٹی کمشنر راول پنڈی کے حکم سے ہوِئی، انسداد دہشت گردی ملزمان کو رہا کر چکی ہے
مداخلت اور دباؤ کے الزامات سنگین ہیں : ججوں کے الزامات پر تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی 3 سینئر ججوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، تحقیقات کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل متعلقہ ادارہ نہیں، بار کونسل