9 مئی کے دو مقدمات میں علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور: انسداد دہشت گردی عدالت نے راجہ بشارت، زرتاج گل سمیت 10 کارکنوں کی ضمانت قبل ازوقت گرفتاری پر محفوظ فیصلہ سنایا
بڑا ریلیف ملنے کے بعد عمران خان آج ’سپریم کورٹ میں پیش‘ ہوں گے : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت آج پھر ہو گی