دورانِ عدت نکاح کیس: عمران خان کے وکیل کے جواب الجواب دلائل : سپریم کورٹ نے عورت کی عزت کو دیکھ کر فیصلہ کیا، سلمان اکرم راجہ کے دلائل
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومت کی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا، فریقین کو نوٹسز جاری