ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی، فروخت 15 فیصد گرگئی ملک میں جولائی تا دسمبر 68 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی