اوگرا کا صارفین کو نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ : ایل پی جی کی فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے مقرر کر دی گئی
سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے مسلسل دوسرے کاروباری دن بھی تیزی کا رجحان برقرار، 598 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار کی حد عبور
2024 میں بھی مہنگائی کا عوام کو خوش آمدید، سبزیوں کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ : دو ہزار چوبیس کے آغاز پر 45 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر 100 روپے کلو تک پہنچ گیا