کسی سیاسی جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے : پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، پاکستان امریکہ کا ایک بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے : امریکہ