امریکہ کے یہودی فلسطینیوں کی حمایت میں نکل آئے، مرکزی شاہراہ بلاک کردی : مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ