امریکہ کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر تشویش ہے، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کو غزہ کے حالات پر صحافیوں نے گھیرلیا اور سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے۔

جان کربی نے کہا امریکا کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر تشویش ہے، اسرائیل کو فوجی کارروائی کے خلاف قانونی کارروائی سے آگاہ کردیا ہے، غزہ جنگ اور بمباری پر تحفظات تھے، اپنے خدشات کا اظہار کردیا۔