برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام نالاں : خاندان کو ویزا اسپانسر کرنے والوں کو 38 ہزار 700 پاؤنڈز سے زیادہ آمدنی ظاہر کرنی ہوگی
جنگ بندی قرار داد ویٹو کرنے کے بعد جوبائیڈن کا ایک اور اقدام : امریکہ اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرے گا
غزہ میں کتنے اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائیلی اخبار نے تعداد افشا کردی : اب تک 99 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں