شمالی غزہ میں ایک اور قتل عام کا اسرائیلی منصوبہ حلب اسکول کا محاصرہ ، اسکول میں 7 ہزار بےگھر فلسطینی موجود
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کرلیں فلسطینیوں کی مدد سے متعلق قرارداد میں امریکا سمیت 10ممالک غیر حاضر