اسرائیلی بمباری میں غزہ کی 650 سال پرانی العمری مسجد شہید : سات اکتوبر سے اب تک غزہ کے 100 سے زائد ثقافتی مراکز تباہ ہوچکے ہیں
بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے تو جبری زیادتی کرنا جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ بھارتی عدالت نے ملزم کو جبری زیادتی کے الزامت سے بری کردیا
غزہ : جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی، متحدہ امارات کا امریکی رویئے پر مذمت کا اظہار: ووٹنگ میں 15میں سے13 ارکان نے حصہ لیا، جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرنے پر افسوس ہوا: چین