برطانوی شہزادی کیٹ کے ساتھ خصوصی بچے کی معصومانہ شرارت کی ویڈیو وائرل گُدگُدی کیے جانے پر شہزادی کیٹ فوراً چونکتے ہوئے پیچھے مڑیں لیکن خصوصی بچے کو دیکھ کر انہوں نے کیا کیا؟
غزہ سے فلسطینی جنجگو اسرائیلی میں گھس گئے، درجنوں راکٹ فائر حماس نے 'طوفان الاقصیٰ' کے نام سے آپریشن کا اعلان کردیا، 5 ہزار راکٹ داغنے کا دعوٰی
گزشتہ 6 سال میں موسمی آفات کے سبب 4 کروڑ سے زائد بچے نقل مکانی پر مجبور: اگلے 30سالوں میں طوفانوں اور دیگر موسمیاتی حالات کے سبب تقریباً 9 کروڑ 60 لاکھ بچے بے گھر ہو سکتے ہیں: اقوام متحدہ