حماس کی اسرائیل کے خلاف کاروائی، عالمی برادری کا ردعمل : مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد پر پاکستان کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار، مسئلہ فلسطین کے فوری حل کا مطالبہ
غیور اور شجاع فلسطینیوں کو اپنی سر زمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے غاصب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حماس کا اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، 200یہودی ہلاک، جوابی کاروائی میں 250 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی