قومی اسمبلی اجلاس کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری: وفاقی وزیر پارلیمانی امور قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے خطاب کی نقول پیش کریں گے
جعفر ایکسپریس سانحے کے متاثرہ مسافروں سے صوبائی وزرا ظہور بلیدی اور بخت محمد کاکڑ، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ملاقات
اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت: مسافروں کو یرغمال بنانے پر افسوس ہوا، ایران
پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا: پاکستان میں سرمایہ کاری کی بات ہو تو حالات خراب کردیے جاتے ہیں، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ: سکیورٹی فورسز نےکلیئرنس آپریشن کرکے 104 یرغمال مسافروں کو بازیاب کروالیا، زخمی مسافر قریبی ہسپتال منتقل
پانی کی قلت اور بدلتے موسمی حالات سے زرعی پیداوار بری طرح متاثر: واٹر کنزرویشن، جدید آبپاشی نظام اور ری سائیکلنگ کی ضرورت ہے، ماہرین
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی
پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات: چاروں صوبوں میں عوامی امنگوں پر پورا اترنے کے لئے تعاون پر اتفاق رائے