انتخابی قواعد کی خلاف ورزیاں : مانیٹرنگ افسر متحرک، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اُمیدواروں کو جرمانے، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 2لاکھ 35 ہزار روپے کے جرمانے عائد

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امیدواران کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف مانیٹرنگ افسران متحرک
 کاروائیوں کے اعداد و شمار جاری 
مجموعی طور پر 25 لاکھ 73 ہزار روپے جرمانے عائد
 پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 2لاکھ 35 ہزار روپے کے جرمانے عائد
ملاکنڈ ڈویژن میں  7 لاکھ 5 ہزار  روپے جرمانے عائد کئے گئے
 ہزارہ ڈویژن میں  3 لاکھ 44 ہزار روپے جرمانے لگائے گئے
مردان ڈویژن میں 2لاکھ 5 ہزار روپے  جرمانے عائد کئے گئے۔
کوہاٹ ذویژن میں 5 لاکھ 9 ہزار روپے جرمانے لگائے گئے
بنوں ڈویژن میں 2 لاکھ 5 ہزار روپے جرمانے عائد کئے گئے
ڈی آئی خان ڈویژن میں 3 لاکھ 70 ہزار روپے جرمائے گئے۔