راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 56 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔
غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے حنیف عباسی 234 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار شہریار ریاض 187 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید 82 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں)