ںآ-06 لوئردیر: آزاد امیر وار بشیر خان آگے، سراج الحق پیچھے

قومی اسمبلی کے حلقہ NA-06 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، آزاد امیدوار بشیر خان 227 ووٹ لے کر آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواربشیر خان 227 ووٹ لے کرپہلے جبکہ امیر جماعت اسلامی  سراج الحق 164 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔