این اے 151؛ مہر بانو قریشی آگے لیگی امیدوار پیچھے

انتخابی دنگل کے بعد اب ملک بھر سے سیاسی پہلوانوں کو ملنے والے ووٹ  کا نتائج کا اعلان  ہو رہا ہے ۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 151 میں پاکستان تحریک انصاف  کی حمایت مہر بانو قریشی آگے ہیں ، 19ہزار 397 ٹوٹل ووٹوں میں سے  مہربانو کو 8 ہزار 301 ووٹ ملے ہیں ،  دوسر ے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالغفار ہیں جن کو 5 ہزار 803 ووٹ تاحال ڈالے گئے ہیں ، تیسرے  نمبر پر پاکستان پیپلز پارتی کے امیدوار سید علی موسیٰ گیلانی ہیں جن کو اب تک 5 ہزار 293 ووٹ ملے ہیں ۔