صدارتی انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے مدد مانگ لی : صدارتی انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی وفد کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چئیرمین سابق وزیرا علی محمود خان سے ملا قات

پاکستان پیپلز پارٹی وفد کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین محمود خان سے ملاقات کی۔ پیپلز پارٹی وفد نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے محمود خان سے صدراتی انتخابات میں مدد مانگ لی۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ، صوبائی جنرل سیکرٹری شجاع خان موجود تھے۔

پیپلز پارٹی وفد نے آصف علی زرداری کی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کا وفد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چئیرمین سابق وزیرا علی محمودخان سے ملا قات کی ہے۔

ملاقات میں محمود خان سے ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ملاقات مین پیپلز پارٹی وفد نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے محمود خان سے صدراتی انتخابات میں مدد مانگی ہے۔

پی ٹی آئی پی چیئرمین محمود خان کا پی پی پی کے ساتھ مل کر مزید متحرک کردار ادا کرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔