الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا۔
الیکشن کمیشن نے کیسز کی کاز لسٹ جاری کردی، جبکہ چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔
کیس کی سماعت صبح دس بجے ہوگی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔