قومی اسمبلی میں مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل کرنے سے متعلق بل منظور کرلیا گیا۔
مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ ایوان نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔
بل کے مطابق شادی کی عمر 16 سے 18 جبکہ دوسری کیٹیگری میں 13 سے 18 کر دی جائے گی۔