ایبٹ آباد میں ماں نے 3 بچوں کو ذبح کردیا

ایبٹ آباد کے تھانا نواں شہر میں ماں نے 3 بچوں کو ذبح کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق 9 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا جبکہ 7 اور 4 سال کی بیٹیوں کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔