برطانوی اداکارہ فوٹوگرافی کے شوق میں افریقا کے جنگلات جا پہنچیں

جنوبی افریقا: برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقا کے جنگلات جا پہنچیں۔

32 سالہ اداکارہ اس وقت جنوبی افریقا میں موجود ہیں جہاں وہ وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے اپنے شوق کو پورا کر رہی ہیں۔

ایمی جیکسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس حوالے سے مختلف تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔


View this post on Instagram

A post shared by Amy Jackson (@iamamyjackson)

اداکارہ نے لکھا کہ وہ ان جنگلات میں بہت خوش ہیں اور مشہور فوٹوگرافر مارلن ڈیوٹوئٹ کے ساتھ نئی جگہوں پر جانے کیلئے بے تاب ہیں۔