پاکستانی اداکارہ سارہ عمیر نے ایک حالیہ انکشاف میں بتایا کہ ایک ہدایتکار نے ڈرامے کے سیٹ پر انہیں بار بار نامناسب طریقے سے چھوا۔
ابتدا میں انہوں نے اسے غلطی سمجھا، لیکن جب ہدایتکار نے بار بار یہ حرکت کی تو اداکارہ نے غصے میں آ کر سب کے سامنے اسے تھپڑ مار دیا۔
اس واقعے کے بعد سارہ نے اس ڈرامے میں کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا تھا۔