پنجاب میں بانی ُٹِ پر 59 مقدمات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

9مئی واقعات کے بعد پنجاب کی حدود میں بانی پی ٹی آئی پر درج 59 مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں، 1مکمل 48 کا نامکمل چالان جمع ، 9زیر تفتیش، 2بے گناہ ، 18 مقدمات میں ضمانت ہوئی،لاہور میں 22، راولپنڈی 19، قصور 7،فیصل آباد 5،اٹک 4،میانوالی اور گوجرانولہ میں ایک1 مقدمہ درج ہے، بانی پی ٹی آئی 26مقدمات میں گرفتار ہیں،وہ 21ایف آئی آر میں نامزد، 38میں سپلیمنٹری بیان کے بعد نامزد کیا گیا ، 9مقدمات میں تفتیش ہی مکمل نہیں ہوسکی ہے۔