پاکستانی میں طلاق کی بڑھتی شرح ، اہم وجہ دریافت

عوامی سروے میں پاکستانی میں طلاق کی بڑھتی شرح کی ایک اہم وجہ شادیوں میں پروفیشنل مدد کے نہ ہونے کو بھی قرار دیا ہے۔

عوامی سروے کے مطابق پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں، طلاق کی بڑھتی شرح کی وجوہات میں ایک اہم وجہ پروفیشنل مدد کا نہ ہونا ہے۔

ایسے حالات میں رشتہ ایپس جیسے دل کا رشتہ نے پروفیشنل رشتہ میکنگ اور وی آئی پی رشتہ میکنگ کی سروسز متعارف کروا کر بہت حد تک اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے جہاں جدید دور کی ضروریات کو مدنظر رکھ کراے آئی الگورتھم کی مدد سے میچ میکنگ کی جاتی ہے۔