کان میں پانی جانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کان میں پانی چلا جائے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں؟
جواب: کان میں پانی خودبخود چلا جائے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اور اگر جان بوجھ کر کان میں پانی ڈالا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔